پٹرولنگ پوسٹ کھوئی سٹاپ نے پتنگیں بر آمد کر لیں مقدمہ درج
پٹرولنگ پوسٹ کھوئی سٹاپ ضلع سیالکوٹ نےپوسٹ انچارج سب انسپکٹر محمد عمران اور اے ایس آئی محمد یعقوب اپنے اہلکاروں کے ہمراہ گنہ ماڈل ٹاؤن پلی پر موجود تھے جہاں انہوں نے ایک مشکوک ٹویوٹا ہائی ایس نمبر AKA/5293 کو روکا اور ٹویوٹا ہائی ایس کی چیکنگ کے دوران عاصم ولد رشید احمد نامی شخص سے 400 پتنگیں برآمد ہوئیں اس سلسلے میں اس کے خلاف مقدمہ FIR نمبر 480/22 زیر نمبر 3/4 KFA مورخہ 12.03.2022 PS صدر سیالکوٹ درج کیا گیا ہے۔
Post a Comment