پسرور تھانہ پھلورہ کی کاروائی پتنگیں فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار پتنگیں اور ڈور کی پھرکیاں برآمد
پسرور تھانہ پھلورہ پولیس نے ایس ایچ او چودھری اصغر کی قیادت میں کاروائی عمل میں لاتے ہوے 500 سے زائد پتنگیں جبکہ ڈور کی درجنوں پھرکیاں برآمد کرکہ 3 عدد ملزمان کے خلاف الگ الگ سے کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل ہے پتنگیں فروخت کرنے والے یا اُڑانے والوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جاے گا ایس ایچ او تھانہ پھلورہ چودھری اصغر۔
Post a Comment