سیالکوٹ آرمی کے سٹور میں بم پھٹنے سے پورا علاقہ گونج اٹھا

سیالکوٹ

مدثر شھید روڈ نزد بلانوالا آرمی کے بم سٹور میں اچانک آگ لگ گئی اور بم پھٹنے کی آواز پورے شہر میں گونجتی رہی جس لوگ خوف ذادہ ہوگئے اور آرمی کے جوانوں نے آگ پر قابو پالیا کسی جانی نقصان کی اطلاع وصول نہیں ہوئی 

اللہ تعالی اس ملک کی حفاظت فرمائے سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے


0/Post a Comment/Comments