پٹرولنگ پولیس کھوئی سٹاپ کے انچارج محمد عمران سب انسپکٹرنے ٹیوٹا میں ایل پی جی سلنڈرلگانے پر کاروائی پٹرولنگ پولیس کے ایس ایس پی جناب وسیم ڈآر صاحب کی خصوصی کمپین و ہدایت پر پٹرولنگ پوسٹ کھوئی سٹاپ کے انچارج محمد عمران ایس آئی نے حکومتی پالیسی کے خلاف ایل پی جی سلنڈر دھماکے خیز مواد گاڑی میں لگانے پرٹیوٹا ڈرائیورمحمد فاروق ولد وزیر علی کے خلاف زیر دفعہ 285 ت پ 286 ت پ تھانہ صدر سیالکوٹ میں مقدمہ درج کروا دیا
Post a Comment