خونی کھیل پتنگ مافیا کے خلاف سیالکوٹ پولیس متحرک 52 مقدمات درج کیئے گئے
سیالکوٹ پولیس نے گزشتہ روز اتوار کے دن پتنگ مافیا کے خلاف کارروائی کے دوران 52 مقدمات درج کر کے61 ملزمان گرفتار کیا اور ملزمان کے قبضہ سے 2628 پتنگیں اور 28 ڈوریں برآمد کیں جبکہ ماہ فروری میں پتنگ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤ ن کے دوران مجموعی طور پر 28782 پتنگیں اور 964 ڈوریں برآمد کر کے 188 مقدمات درج کئے اور 206 ملزمان کو پابند سلا سل کیا گیا.
Post a Comment