تعمیروترقی تحصیل پسرور
این اے 74 پسرور سے پی ٹی آٸی کے ٹکٹ ہولڈر اور سابق صوباٸی وزیر چودھری غلام عباس کی سفارش پر حکومتِ پنجاب نے پسرور سیالکوٹ روڈ، پنجگراٸیں باجوہ تا ڈھوڈا روڈ، چوبارہ تا خان پور سیداں روڈ، چونڈہ سرکلر روڈ، کلاسوالا سرکلر روڈ، بن باجوہ رندھاوا روڈ اور ہشت پہلو تالاب کو پارک بنانے سمیت 100 سے زاٸد دیہات میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری کر دٸیے گٸے ہیں۔
Post a Comment