سیالکوٹ پولیس کی بروقت کاروائی ایک کروڑ روپے تاوان اغواء شدہ بچہ بازیاب


سیالکوٹ پولیس کی بروقت کارروائی ایک کروڑ روپے تاوان کیلئے اغواہونے والاکمسن بچہ آٹھ گھنٹے کے قلیل وقت میں بازیاب  ًڈی ایس پی رانازاہد کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے تھانہ ائیرپورٹ کی حدوود سے اغواہونے والےاطہرنامی بچے کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے بازیاب کروالیا طاہر اور حسنین نامی اغوامیں ملوث دو اغواکار بھی گرفتار ڈی پی او سیال کوٹ محمدحسن اقبال کی جانب سے پولیس پارٹی کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات کا اعلان ملزمان نے تھانہ ائیرپورٹ کی حدوود  سے سکول جاتے ہوئے اطہر کو تاوان کیلئے اغواکیاتھا
 

0/Post a Comment/Comments