ڈی ایس پی چوہدری ذوالفقار ورک کی سربراہی میں ایس ایچ او ظفروال جاوید یعقوب ناگرہ نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران ظفروال سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا ہے ڈی ایس پی چوہدری ذوالفقار ورک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا
کے ظفروال پولیس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان سے اسلحہ برآمد کیا ہے جس میں غیر ملکی اسلحہ بھی شامل ہے ملزمان کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے ڈی پی او نارووال نے شاندار کارکردگی پر ظفروال پولیس کو شاباش دی ہے
Post a Comment