ماسٹر اسلم بٹ کی طرف سے محکمہ تعلیم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارشد ساہی صاحب کی الودائی پارٹی


سیالکوٹ سے تبدیل ہو کر گوجرانوالہ میں تعینات ہونے والے محکمہ تعلیم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ارشد ساہی کے اعزاز میں پنجاب ٹیچرز یونین کے رہنما محمد اسلم بٹ آف کلاسوالہ کی طرف سے زیڈ ایف سی ریسٹورینٹ میں الوداعی پارٹی منعقد کی گٸی۔

0/Post a Comment/Comments