پسرور تھانہ صدر کے گاؤں بن باجوہ میں گلی کا تنازعہ دو گروہوں میں لڑائی
لڑائی کی وجہ سے آصف، عظیم اور حبیب سمیت 5 زخمی فریقین میں دیرینہ چپقلش بیان کی جاتی ہے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور منتقل کر دیا گیا۔پولیس موقع پر پہنچ گٸی ہے۔بشکریہ سینئر صحافی جناب پرویز باجوہ صاحب
اعجاز احمد کھوکھر پنجاب نیوز پسرور
Post a Comment