محکمہ ہیلتھ میں آیا کی بھرتیاں سیالکوٹ اور آل پنجاب

اپلائی کرنے کا طریقہ کار نوٹ کر لیں



امیدواران اپنی درخواستیں بمعہ پرائمری سکول سرٹیفکٹ ڈومیسائل شناختی کارڈ کی کاپیاں اور 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر متعلقہ یونین کونسل میں واقع مرکز صحت کے انچارج کو 15 جنوری تک جمع کروا سکتے ہیں - 26 جنوری 2022 کو آپ کو انٹرویو کے لیے صبح 8 بجے متعلقہ یونین کونسل مرکز صحت میں جانا ہوگا جہاں سے آپ اپلائی کر رہے ہیں۔ بھرتیوں کی تعداد مرکز صحت اور سیالکوٹ سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس سے معلوم کر سکتے ہیں۔


اشتہار میں مکمل تفصیل ملاحظہ کریں۔



0/Post a Comment/Comments