پٹرولنگ پولیس باسی والہ کی کاروائی پسٹل برآمد کر کے ملزم کو بند حوالات تھانہ صدر پسرور میں کر دیا
پسرور سے گوجرانوالہ روڈ پٹرولنگ پولیس باسی والا کے ASI محمد سرفراز معہ ملازمین رضوان اشرف محمد فاروق سخاوت ڈوگر نے زیر قیادت محمد وسیم ڈار صاحب ایس ایس پی پٹرولنگ ہائی وے پولیس ریجن گوجرانوالہ زیر ہدایت عرفان الحق سلیہری صاحب ڈی ایس پی پٹرولنگ ہائی وے پولیس ضلع سیالکوٹ
زیر نگرانی شاہد طارق سب انسپکٹر انچارج چوکی باسی والا دوران ناکہ بندی ملزم راشد ولد اللہ دتہ سکنہ ستراہ سے ناجائز پسٹل 30بور معہ گولیاں برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 17/22تھانہ صدر پسرور درج کراکے بند حوالات تھانہ صدر پسرور کر دیا پٹرولنگ پولیس باسی والا کی اس کارروائی کو اہل علاقہ نے بہت سراہا ہے اس موقع پر انچارج شاہد طارق سب انسپکٹر اور سرفراز اے ایس آئی نے کہا ہے کہ علاقہ کو جرائم سے پاک کر دیا جائے گا.
Post a Comment