وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سرکاری ملازمتوں کے امیدواروں کی عمر کی حد میں 2 سال کی رعایت

 ‏وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے  پنجاب میں تمام اعلان کردہ سرکاری ملازمتوں کے امیدواروں کے لیے عمر کی حد میں 2 سال کی رعایت کی منظوری دے دی۔یہ رعایت پی ایم ایس کا امتحان دینے والے امیدواروں کے لیے بھی ہے۔



0/Post a Comment/Comments