انتہائی دکھ کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے ایک مخلص اور اچھا انسان محمد شوکت ٹیوٹا والا جو کہ صبح 6:30 کھیوہ باجوہ سے ٹیوٹا لے کر سیالکوٹ جاتے تھے رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی نماز جنازہ مورخہ 2020-04-21 کو بوقت صبح 9:30 بجے ان کے آبائی قبرستان کھیوہ باجوہ میں ادا کی جائے گی۔
اپ ڈیٹ: کلاسوالہ ڈاٹ کام
Post a Comment